انٹرٹینمنٹ
نامناسب ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ٹک ٹاکر مناہل ملک نے شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نامناسب ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ٹک ٹاکر مناہل ملک نے شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا۔مناہل ملک نے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر کی گئی پوسٹ میں سوشل میڈیا کو خیرباد کرنے کا اعلان کیا۔اگرچہ انہوں نے واضح طور پر نہیں لکھا کہ وہ سوشل میڈیا سے دور ہو رہی ہیں، تاہم انہوں نے مداحوں کو مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ان کے لیے مداحوں کو خدا حافظ کہنا آسان نہیں۔