انٹرٹینمنٹ
ابھی تک میرا ان باکس بالی ووڈ فلم کی آفرز سے بھرا ہوا ہے،وینا ملک

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابقہ اداکارہ و میزبان وینا ملک نے اب بھی بالی ووڈ فلموں کی آفرز موصول ہونے کا انکشاف کیا ہے۔