انٹرٹینمنٹ
ودیا بالن نے 6 مہینے تک آئینہ نہ دیکھنے کی وجہ بتادی

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کسی بھی فلمی دنیا میں مقدر آزمانے والوں کی اکثریت کو طنز و تذلیل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جو لوگ اپنی تصویریں لے کر پروڈیوسرز کے دفاتر کے چکر لگاتے ہیں انہیں بارہا طنزیہ جملوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔



