انٹرٹینمنٹ

اداکارہ نرگس پر تھانیدارشوہر کے مبینہ تشدد کی وجہ سامنے آگئی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  معروف اداکارہ نرگس پر تشدد کا مقدمہ ان کے خاوند انسپکٹر ماجد بشیر کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ تھانہ ڈیفنس سی میں درج ہوا، جس میں نرگس نے اپنے شوہر پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button