انٹرٹینمنٹ
اننیا پانڈے کا نیا بوائے فرینڈ کون؟ سابق ماڈل نے محبت کا اظہار کردیا

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے کئی روز سے اپنے نئے بوائے فرینڈ واکر بلانکو کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی تھیں جس کی اب تصدیق ہوگئی ہے۔



