انٹرٹینمنٹ
نورا فتیحی کو یش راج فلمز کے آڈیشن میں ناکامی ہوئی تو اس کے بعد کیا کیا؟

ممبئی (ویب ڈیسک) مشہور رقاصہ اور اداکارہ نورا فتیحی نے حالیہ انٹرویو میں اپنی کامیابی کی کہانی اور بھارت میں اپنی جدوجہد کے بارے میں پہلی مرتبہ کھل کر بات کی اوریش راج کی فلم کیلئے دیئے گئے آڈیشن سے متعلق دلچسپ انکشاف بھی کیا۔



