انٹرٹینمنٹ

کاشف نثار کا عالیہ بھٹ اور فواد خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار

لاہور (ویب ڈیسک)ڈائریکٹر کاشف نثار نے حال ہی میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری اور بالی ووڈ میں کچھ باصلاحیت اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کی اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button