انٹرٹینمنٹ
شادی کی تقریبات میں خواجہ سراءاورخواتین کے ڈانس پر پابندی کی قرارداد پیش

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)شادی کی تقریبات میں خواجہ سراءاورخواتین کے ڈانس اوربدسلوکی کےخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش کر دی گئی ہے۔