انٹرٹینمنٹ
اداکارہ وینا ملک کا مفتی قوی بارے بڑا انکشاف

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان شوبز کی ماڈل، اداکارہ اورمیزبان وینا ملک نے مفتی قوی کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ مفتی قوی اداکاراوں کی خفیہ نگرانی کرتے ہیں او وہ ان کی ہربات سے آگاہ ہوتے ہیں۔ انہوں نے ایک دن ان کے بھی حسن وجمال کی تعریف کی تھی۔