تازہ ترین

بشریٰ بی بی احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی ، ترجمان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی خرابی طبعیت کے باعث احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی۔

لاہور ( ایس آر ٹی وی ) ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے کا پیغام بھجوایا تھا۔

 بشریٰ بی بی یکم نومبر سے سیاسی سرگرمیوں میں مصروف تھیں اور بشریٰ بی بی نے 24 نومبرکی تیاریوں کے لیے پارٹی رہنماؤں کی پشاور میٹنگز کی تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button