انٹرٹینمنٹ
’مجھے ریپ اور قتل کی دھمکیاں دی گئیں اور۔۔۔ ‘ اشناء شاہ کھل کر بول پڑیں

کراچی (وب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ اُشنا شاہ گذشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر ہیں، اس کی وجہ ان کی وہ جوابی انسٹاگرام پوسٹ ہے جس میں انہوں نے غیرملکی سوشل میڈیا انفلوئنسر روزی گیبریئل پر تنقید کی تھی۔



