انٹرٹینمنٹ
معروف بھارتی پنجابی گلوکار کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی نژاد کینیڈین گلوکار و ریپر امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف ’اے پی ڈھلون ‘کے گھر کے باہر فائرنگ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔



