انٹرٹینمنٹ
اداکارہ نرگس پر شوہر کا مبینہ بدترین تشدد، افسوسناک انکشاف

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )تھیٹرکی معروف اداکارہ نرگس کوان کے شوہرنے مبینہ بدترین تشدد کا نشانہ ڈالا ہے جس کے بعد ان کی تصاویر نے صارفین کو پریشان کر کے رکھ دیا ۔