انٹرٹینمنٹتازہ ترینسپورٹسمضامینیورپ سے
میوزیکل بینڈ ’’ راگا بوائز ‘‘ برمنگھم میں پرفارم کرے گا

میوزیکل بینڈ راگا بوائز برمنگھم میں پرفارم کرے گا ۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکار ولی حامد کی قیادت میں راگا بوائز بینڈ برمنگھم پہنچے گا ۔ اور مانچسٹر و لندن سمیت منعقدہ شوز میں پرفارمنس دے گا ۔ راگا بوائز کے اراکین ایک ہفتہ برمنگھم میں قیا م کرنے کے بعد پاکستان واپس لوٹ جائیں گے ۔



