انٹرٹینمنٹ
سلمان خان کو قتل کی نئی دھمکی نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ دبنگ اداکار سلمان خان کو جان سے مارنے کی نئی دھمکی ملی ہے۔ جس میں 2 کروڑ روپےتاوان کا مطالبہ کیا گیا ہے۔